جہانیاں،سکیورٹی فورسز کا چھاپہ، سائبر کرائم میں ملوث گینگ کے 3 افراد گرفتار،درجنوں فرار
ہفتہ 6 فروری 2016 15:05
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) ڈی ایس پی کی زیر قیادت سی آئی اے سٹاف کا جہانیاں کے نواحی گاؤں 132دس آر میں چھاپہ،سائبر کرائم میں ملوث گینگ کے 3افراد گرفتار،درجنوں فرار ہو گئے ،15لیپ ٹاپ کمپیوٹر ،،حساس آلات،150موبائل اورمختلف کمپنیوں کی سینکڑوں سمیں برآمد،گینگ علاقہ میں نیت ورک قائم کرکے موبائل ایس ایم ایس فراڈ سے کروڑوں کی لوٹ مار میں ملوث تھا۔
تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی وہاڑی منظور مٹ کی قیادت میں سی آئی اے سٹاف،ایلیٹ فورس اور وہاڑی پولیس کے 100سے زائد اہلکاروں نے جہانیاں کے نواحی گاؤں چک نمبر132دس آر قدیم میں ایک ڈیرے پر چھاپہ مار کر سائبر کرائم میں ملوث گینگ کے 3ارکان مشتاق گجر،مختیار گجر اور ایک نامعلوم شخص کو حراست میں لے کر ڈیرے سے150موبائل فون،15لیپ ٹاپ کمپیوٹر ،مختلف کمپنیوں کی سینکڑوں موبائل سمیں،ٹریکنگ سسٹم،یو پی ایس اور دیگر حساس آلات بھی قبضہ میں لے لیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.