کوٹ لکھپت جیل میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کر دیا گیا
ملازمین کو باقاعدہ تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت ہو گی ‘ سپرنٹنڈٹ جیل
ہفتہ 6 فروری 2016 18:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کر دیا گیا ، ملازمین کو باقاعدہ تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت ہو گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملک میں موجودگی سکیورٹی صورتحال کے باعث کوٹ لکھپت جیل لاہور میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کر دیا گیا ہے اور آئندہ ڈیوٹی پر آنے والے ملازمین کو بائیو میٹرک سسٹم سے باقاعدہ تصدیق کے بعد ہی اندر داخل ہونے کی اجازت ہو گی جبکہ چھٹی کے اوقات میں بھی بائیو میٹرک سسٹم پر تصدیق لازمی ہو گی ۔
اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ جیلی اسد وڑائچ کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آئندہ کوئی بھی غیر متعلقہ افراد جیل کے اندر داخل نہ ہو سکے ۔ اس لیے پیشی پر آنے جانے والے ملزمان کی بھی واپسی پر بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.