(ن) لیگ حکومت نے اگر عوام کی آواز پر کا ن نہ دھرا ‘غریب لو گوں کو ظلم و ستم کی چکی میں پیسنے کی مشق جا ری رکھی تو تحر یک انصاف احتجا جی مظاہر وں کو غیر معینہ مد ت کے دھر نو ں میں تبدیل کر دے گی
ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر تحر یک انصاف سلیم جہانگیر چٹھہ کاعمر ان خان کی کال پر پر ہجو م مظا ہرے کے شرکا ء سے خطا ب
ہفتہ 6 فروری 2016 19:13
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) (ن) لیگ حکومت نے اگر عوام کی آواز پر کا ن نہ دھرا اور غریب لو گوں کو ظلم و ستم کی چکی میں پیسنے کی مشق جا ری رکھی تو تحر یک انصاف احتجا جی مظاہر وں کو غیر معینہ مد ت کے دھر نو ں میں تبدیل کر دے گی۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر پاکستان تحر یک انصاف سلیم جہانگیر چٹھہ نے ضلع کو نسل چو ک میں چئیر مین عمر ان خان کی کال پر ہونے والے پر ہجو م مظا ہرے کے شرکا ء سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔
اس مو قع پر جا وید نیا ز منج، ایم پی اے خرم شہز اد، یو سف بلوچ، آصف تو صیف ،اسد معظم، فیض اﷲ کمو کا ، رانا سفیان ارشد، منو ر منج، شمشیر وٹو،صفد ر شاکر، میا ں ضیا ء الحسن، خا لد نبی گجر ،نعیم عظیم ،خا لد محمو د و ٹو، سعداﷲ بلو چ، رانا نعیم حید ر طو ر ، علی گو ہربلوچ ،رانا شہبا زریا ض، ڈاکٹر سجا د ارشد ، جا ر ج کلیمنٹ ، چو ہدری مجید سمیت مقا می پارٹی رہنماؤں اور کا رکنا ن کی کثیر تعد ا دمو جو د تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.