آصف زرداری کی کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملے کی مذمت
دہشتگردی کی ایسی کارروائیاں قوم اور سکیورٹی فورسز کے دہشتگردوں کے خلاف عزم کو اور بڑھا دیں گی، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدرکامذمتی بیان
ہفتہ 6 فروری 2016 19:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء ) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدرآصف علی زرداری نے کوئٹہ میں سکیورٹی وین پربم حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی ایسی کارروائیاں قوم اور سکیورٹی فورسز کے دہشتگردوں کے خلاف عزم کو اور بڑھا دیں گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس بزدل اور ظالمانہ دشمن کے خلاف قوم اتحاد پیدا کرے تاکہ ان دہشتگردوں کو ہمیشہ کے لئے شکست فاش سے دوچار کر دیا جائے۔
انہوں نے اس دھماکے میں شہید ہونے والے بے گناہ اور معصوم سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے اﷲ تعالیٰ سے مرحومین کی روح کے ایصالِ ثواب، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.