اقصا دی راہداری سے ہزارہ ڈویژن میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،سردار مہتاب احمد
برہان سے حو یلیاں تک موٹر وے30دسمبرتک مکمل کیا جا ئے گا گزشتہ ادورا میں ٹمبر ما فیا نے جنگلا ت کو تبا ہ کیا،صو با ئی حکو مت دہی علا قوں میں بچیوں کے تعلیمی ادا رے قا ئم کر ے، قبا لی عوا م با شعور ہو چکے ہیں،گو رنر خیبر پختونخوا کا شجر کا ری مہم اور جلسہ عا م سے خطا ب
ہفتہ 6 فروری 2016 22:06
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) گو رنر خیبر پختونخوا سردار مہتا ب احمد خا ن نے کہا ہے کہ پا ک چین اقصا دی راہداری سے ہزارہ ڈویژن میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ برہان سے حو یلیاں تک موٹر وے30دسمبرتک مکمل کیا جا ئے گا۔گزشتہ ادورا میں ٹمبر ما فیا نے جنگلا ت کو تبا ہ کیا۔صو با ئی حکو مت دہی علا قوں میں بچیوں کے تعلیمی ادا رے قا ئم کر ے، قبا لی عوا م با شعور ہو چکے ہیں۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ے ایبٹ آباد کے علاقے یو نیں کو نسل با نڈہ پیر خا ن کے گا ؤ ں بیسا لہ میں سو نا می بیلن ٹریز کے تحت پودا لگا کر شجر کا ری مہم اور جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پو ممر صو با ئی اسمبلی سردار فرید خا ن سا بق صو با ئی وزراء علی افضل خا ن جدون ،ایو ب خا ن آفریدی ،سردار شمعو ن یا ر خا ن اور ملک مہا بت اعوا ن بھی مو جود تھے سیکریٹری جنگلا ت خیبر پختو نخوا نزر شا ہ اور ڈا کٹر جہا نگیر نے بھی خطا ب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.