رنویر سنگھ وقت نہ دینے پر دپیکا سے ناراض ہو گئے
میرے لیے کیرئیر اور ذاتی زندگی دونوں ہی اہم ہیں،دیپیکا
پیر 8 فروری 2016 14:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ فلمی مصروفیات کے باعث وقت نہ دینے پر اپنی محبوبہ دپیکا پڈوکون سے ناراض ہوگئے۔بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے درمیان معاشقے کی خبریں طویل عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جس کا دونوں اداکاروں نے اظہار بھی کر رکھا ہے جبکہ دونوں اداکاروں کو متعدد بار ایک ساتھ کئی مقامات پر بھی دیکھا گیا تاہم گزشتہ دنوں رنویرسنگھ نے دپیکا کی جانب سے وقت نہ دینے پرناراضگی کا اظہارکیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بالی ووڈ نگری کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی قسمت آزمانے کے لئے بھرپور محنت کر رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ہالی ووڈ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت تربیت مصروف ہیں جس کے باعث انہیں رنویر سے دوری اختیار کرنی پڑی جس پررنویرسنگھ ڈمپل گرل کی جانب سے وقت نہ دینے پر سخت ناراض ہوگئے تاہم فلم کی شوٹنگ کے لیے امریکا روانگی سے قبل ڈمپل گرل نے اپنے محبوب کی ناراضگی دورکرنے کے لئے انہیں منانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب ہو پائیں یا نہیں اس کا تو رنویر سنگھ ہی بہتربتا سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.