کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پردہٴ بصارت کی سرجری کا آغاز
پیر 8 فروری 2016 16:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اوجھا کیمپس میں قائم شعبہ برائے امراضِ چشم میں پیر کوپردہ ٴبصارت کی سرجری (وائیٹریوریٹینل سرجری )کا آغازکردیا۔ سرجری کا آغاز اوجھا کیمپس میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا جس کے مہمانِ خصوصی جناح ہسپتال کے سابق پروفیسر اور الاابراہیم آئی ہسپتال کے سربراہ پروفیسر صالح میمن تھے۔
اس موقع پر ماہرین برائے امراضِ چشم بشمول پروفیسر رشیدکھوکھر، پروفیسر شاہدوہاب، پروفیسر مظہر الحسن، پروفیسر محمد مسرور، پروفیسر رعنا قمر، ڈاکٹر سرفرازسمیت یونیورسٹی کے دیگر فیکلٹی اراکین موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر صالح میمن نے کہا کہ ذیابیطس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کی بنیادی وجہ شہر میں اس مرض کے علاج کی سہولت اور تربیت یافتہ ڈاکٹرز کی کمی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.