راولپنڈی،پراپرٹی ٹیکس وصولی مہم،12 سو کمرشل،رہاشی عمارتیں سیل، 65 فیصد ریکوری
400 گاڑیاں ٹوکن نہ لگانیپر بند،شہر کے بعض علاقوں میں پانچ مرلے کے مکانات ٹیکس فری، پوش علاقوں میں پانچ مرلے پر بھی ٹیکس عائد راولپنڈی کے گنجان آباد علاقوں میں پراپرٹی ٹیکس کا رواں سال ہدف 46 کروڑ ہے،ای ٹی او پراپرٹی شیخ شاہد اقبال کی آن لائن سے گفتگو
پیر 8 فروری 2016 18:02
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس نے اندرون شہر سے ٹیکس وصولی مہم کے دوران 12 سو سے زائد کمرشل و رہاشی عمارتوں کو سیل کرتے ہوئے 65 فیصد ریکوری کر لی۔شہر کے بعض علاقوں میں پانچ مرلے کے مکانات ٹیکس فری جبکہ اس سے زائد پر ٹیکس لاگو ہیں، لیکن پوش علاقوں میں پانچ مرلے پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز جنرل ہولڈ اب کے دوران ساڑھے چار سو سے زائد گاڑیاں ٹوکن نہ لگائے جانے کے سبب بند کر دی ہیں۔اس حوالے سے ای ٹی او پراپرٹی زون ٹو شیخ شاہد اقبال نے آن لائن کو بتایا کہ راولپنڈی کے گنجان آباد رہائشی و کمرشل علاقے گوالمنڈی ، راجہ بازار، باغ سرداراں ، پیرودھائی، خیابان سر سید، سٹلائیٹ ٹاؤن، شمس آباد ، فیض آباد و دیگر علاقوں میں رواں سال پراپرٹی ٹیکس کا ہدف 46 کروڑ روپے ہے، جس میں تمام ٹیم نے شب و روز کام کرتے ہوئے 65 فیصد ہدف حاصل کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.