فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
منگل 30 اپریل 2024 12:32
(جاری ہے)
چھاپہ مار کا روائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 20 ہزار پاکستانی روپے اور 1500 سعودی ریال برآمد ہوئے، ملزمان سے 1500 روپے مالیت والے 23 پرائز بانڈ، 750 روپے مالیت والے 47 پرائز بانڈ، 200 روپے مالیت والے 80 پرائز بانڈ برآمد ہوئے۔
ملزمان سے حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد کے علاوہ2 عدد موبائل فون، 7 ڈیپازٹ سلپس، 2 عدد چیک بکس بھی برآمد ہوئیں۔ملزمان بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے۔ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی، پرائز بانڈ کے حوالے سے بھی حکام کو مطمئن نہ کر سکے۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ملزمان کی نشا ندہی پردیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
-
قومی اسمبلی،زرتاج گل سے بدکلامی پرطارق بشیرچیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
-
آرگینک فوڈ کے فروغ کے لئے شہریوں کو کچن گارڈننگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جارہی ہے،ڈی جی پی ایچ اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.