پیغام اسلام کانفرنس کی تیاریاں مکمل ،ملک بھر سے پانچ ہزار علماء ،مشائخ شریک ہوں گے
پیر 8 فروری 2016 20:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء )پیغام اسلام کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ،کانفرنس میں ملک بھر سے پانچ ہزار علماء ،مشائخ شریک ہوں گے، کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے کل بروز ( منگل ) کو اسلام آبادپہنچنا شروع ہوں گے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کانفرنس کے انتظامات کے متعلق ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مولا نا نعمان حاشر ،مولانا عبد الحمید صابری،مولانا حفیظ الرحمن، مولانا طاہر عقیل ، حافظ محمد شہباز ودیگر بھی موجود تھے۔اجلاس میں کانفرنس کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیغام اسلا م کانفرنس میں مفتی اعظم فلسطین مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ سعودی عرب ، بوسینیا ، مصر ، ترکی ، ایران ، قطر اور دیگر اسلامی ممالک سے مسلم مفکرین اور قائدین شریک ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.