اسلام آباد، سیکورٹی اداروں کا فیض آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن، 17ہوٹلز،41 دوکانوں اور 427 افراد کی چیکنگ
پیر 8 فروری 2016 21:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی کو موثر بنانے کے لیے سیکورٹی اداروں کی جانب سے فیض آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کیاگیا ،سرچ آپریشن کے دوران 17ہوٹلز،41 دوکانوں اور 427 افراد کی چیکنگ کی گئی۔
(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی کو موثر بنانے کے لیے پاکستان رینجرز اور پولیس نے فیض آباد کے گردونواح میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے دوران سترہ ہوٹلز،اکتالیس دوکانوں اور چار سو ستائیس افراد کی چیکنگ کی گئی تاہم پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے صرف تمام افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیاہے ۔سرچ آپریشن میں پاکستان رینجرز ،تھانہ آئی نائن پولیس ،لیڈیز کمانڈوز ،انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیاہے ۔۔عمرفاروقمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.