یمن سے ملحقہ بارڈر پر شیلنگ، سعودی فوجی سمیت دو شہید
منگل 9 فروری 2016 12:50
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) سعودی مملکت کے یمنی سرحد سے ملحقہ علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی اور ایک عام شہری شہید ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام کے مطابق مملکت کے یمنی سرحد سے ملحقہ علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی اور ایک عام شہری شہید ہوگئے ۔
وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ جنوب مغربی علاقے عسیر میں ایک فوجی گشت پارٹی کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک فوجی شہید ہوگیا۔ایک علیحدہ بیان میں سول ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق جنوب مغربی شہر نجران میں ایک حوثیوں کی گولہ باری کی وجہ سے ایک تارک وطن شہید ہوگیا۔پچھلے سال مارچ سے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحاد کی جانب سے یمن میں باغیوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک شیلنگ اور جھڑپوں کے نتیجے میں 90 فوجی اور شہری شہید ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.