شریف میموریل ون ڈے کلب کرکٹ چمپئن شپ ،ٹاؤن شپ کراؤن کرکٹ کلب نے خضرا کرکٹرز کلب کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
منگل 9 فروری 2016 14:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) شریف میموریل ون ڈے کلب کرکٹ چمپئن شپ کے لیگ میچ میں ٹاؤن شپ کراؤن کرکٹ کلب نے خضرا کرکٹرز کلب کو 5وکٹوں سے شکست دیدی ۔ٹاؤن شپ وائٹس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں خضرا کرکٹرز نے پہلے کھیل کر 38.3اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے ۔
(جاری ہے)
وسیم انجم نے 40، محمود احمد نے 34 اور زونیر جمیل نے 24رنز بنائے ۔
طاہر یار نے تباہ کن باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5وکٹیں حاصل کیں ۔ٹاؤن شپ کراؤن نے ہدف 30ویں اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا ۔اعون اقبال نے 53اور زاہد محمود نے 51رنز کی نمایاں اننگ کھیلی ۔زونیر جمیل نے 2اور وسیم انجم نے 1وکٹ حاصل کی عون اقبال کو شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.