شکایات کے ازالہ کیلئے سیالکوٹ ائیر پورٹ خصوصی ڈیسک نے کام شروع کر دیا
منگل 9 فروری 2016 16:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء)وفاقی محتسب سلیمان فاروقی کی ہدایت پر بیرون ممالک میں قیام پذیر کو ائیر پورٹس پر سہولیات دینے سے متعلق رجسٹرار وفاقی محتسب اور اوورسیز پاکستانیوں کے شکایات کے کمشنر حافظ احسان احمد کھوکھر نے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بنائے گئے ڈیسک کا افتتاح کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر حافظ احسان احمد کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر شکایات کے ازالہ کے لیے خصوصی ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے کوئی بھی بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانی کو کہیں بھی کوئی دشواری اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہو تو ہم بھر پو رایکشن لیں گے اور ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
واضع رہے کہ ملک بھر کے 24ائیرپورٹس جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور ملتان شامل ہیں وہاں احسن طریقہ سے خصوصی ون ونڈو ڈیسک کام کر رہے ہیں اور سینکڑوں پاکستانیوں کو اس حوالے سے ریلیف بھی دیدیا گیا ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.