لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ سے متعلق شاہ محمود کا بیان انکا ذاتی ہے،تحریک انصاف
منگل 9 فروری 2016 16:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ سے متعلق شاہ محمود قریشی کا سماجی رابطے پر بیان انکی ذاتی رائے ہے پی ٹی آئی شاہ محمودکے بیان کے موقف کی ترجمانی نہیں کرتا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے پی کے میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر تنقید کی تھی ۔
جس پر تحریک انصاف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کی حمایت حاصل ہے۔شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ہیں ہم ان کا بیان ایک ذاتی رائے ہے لیکن ہم شاہ محمود قریشی دیئے گئے کسی بھی ذاتی بیان یا موقف کی ترجمانی نہیں کرتے کیونکہ کے اظہار رائے ہر کسی کا حق ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.