سابق وفاقی وزیر رحمن ملک کی ہمشیرہ کے گھر ہنگامہ آرائی ‘ ملزمان کیخلاف انکوائری شروع کردی ہی،ڈی ایس پی سٹی مقصود لون
ثنااللہ ناگرہ منگل 9 فروری 2016 19:56
سیالکوٹ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09فروری۔2016ء )ڈی ایس پی سٹی مقصود لون نے تھانہ سول لائن کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر رحمن ملک کی ہمشیرہ فہمیدہ کے گھر جا کر ہنگامہ آرائی اور غنڈہ گردی کے علاوہ دوکانوں کے تالے توڑ کر قبضہ کرنے والے ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔
(جاری ہے)
گذشتہ روزڈی ایس پی کے دفتر میں انکوائری ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر کی ہمشیرہ فہمیدہ نے بتایا کہ ملزمان نے اس کے گھر پر حملہ اور غنڈہ گردی کے بعد دوکانوں کے تالے توڑ کر قبضہ کیا اور ہماری اطلاع پر پولیس نے موقعہ پر آکر دوکانیں خالی کرواکے ان کو تالے لگادیئے اور تالوں کی چابیاں بھی ملزمان کے حوالے کردیں جوکہ سخت ترین ظلم وزیادتی ہے ۔
فہمیدہ نے ماڈل ٹاؤن پولیس چوکی کے انچارج کامران بیگ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ملزمان پارٹی کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ اس کے خلاف بھی کاروائی کی جائے جس نے چابیاں ملزمان پارٹی کو دیں ۔انکوائری میں دونوں پارٹیوں کے بیانات سنے گئے بعدازاں محلہ داروں کی مداخلت کے بعد فریقین کو آج 10فروری کو دفتر طلب کرلیا گیا۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.