کوئٹہ، پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سے منسلک تنظیموں کا پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مارچ میں شرکت
مارچ کو ایئرپورٹ روڈ کے چوراہے پر پولیس نے روک دیا ،شرکاء کا ایئرپورٹ گیٹ کے سامنے سڑک پر دھرنا
منگل 9 فروری 2016 20:24
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان سے منسلک تنظیموں کے سینکڑوں کارکنوں نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ شیخ ماندہ پاور ہاؤس سے ایئرپورٹ تک مارچ میں شرکت کی۔ مارچ کو ایئرپورٹ روڈ کے چوراہے پر پولیس نے روکا جس کے بعد مارچ کے شرکاء نے ایئرپورٹ گیٹ کے سامنے سڑک پر دھرنا دیا۔
دھرنے سے کنفیڈریشن اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں محمد رمضان اچکزئی، شبیر ترین، حاجی عزیز اللہ، انیس کشمیری، عبدالباقی لہڑی، علی رضا ، عابد بٹ، سید آغا محمد ،ظفر کامریڈ، ارباب شفیق اوردیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نام سے چلنے والے تمام قومی اداروں کی فروخت جاری ہے اور یہی حکمران طبقہ پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج ٹرین منصوبہ سرکاری سرپرستی میں پہلے دن سے 40 ارب روپے کے خسارے کی بنیاد پر بنا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.