گلوکارہ ٹیلر سوفٹ گریمی ایوارڈ تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گی
بدھ 10 فروری 2016 13:31
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) معروف گلوکارہ ٹیلر سوفٹ رواں سال 15فروری کے روزمنعقد کی جانے والی گریمی ایوارڈ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔گلوکارہ کے 58ویں گریمی ایوارڈز کی تقریب میں پرفارمنس دینے کے حوالے سے خبرایوارڈ تقریب کے آرگنائزرز کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی۔
(جاری ہے)
لاس اینجلس میں سٹیپلز سینٹر میں منعقد کی جانے والی ایوارڈ تقریب میں ٹیلر سوفٹ کے علا وہ ایڈلی ، ریحانہ ، جسٹن بیبر ، سیم ہنٹ، کیری انڈر ووڈ، لٹل بگ ٹاوٴن، کینڈرک لیمراور دی ویک اینڈ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
واضح رہے 26سالہ گلوکارہ کوگریمی ایوارڈ ز کیلئے چھ مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سوفٹ فنی سفر کے دوران سات مرتبہ گریمی ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ انھیں آخری مرتبہ2012ء میں بہترین سانگ رائٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.