فیصل آباد ،قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کو 25 ، 25 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا
بدھ 10 فروری 2016 13:42
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج ندیم اکرم شیخ نے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان ناصر اور منصب کو 25 ، 25 سال بامشقت اور 50 ، 50 ہزار روپے جرمانے کا حکم سنایا جبکہ ایک ملزم سلیم ولد یاسین بلوچ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق ملزمان نے تھانہ صدر تاندیلیانواں کے نواحی گاؤں 409 کے غریب گھرانے کے نوجوان رمضان ولد غلام انصاری کو رات کے وقت گھر بلا کر چھریوں سے پے در پے وار کئے ۔
اس دوران گھر میں موجود کنیزہ بی بی اور اس کی بیٹی نازیہ نے چھڑانے کی کوشش کی تو انہیں بھی شدید زخمی کر دیا ۔جبکہ رمضان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ناصر اور منصب کو 25 ، 25 سال قید اور 50 ، 50 ہزار روپے جرمانے کا حکم سنایا ۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.