ڈیرہ، واپڈارورل ڈویژن کے صارفین رل گئے‘نئے ایکسین نے ہرصارف پرتیس ہزارسے زائدجرمانہ عائدکردیا
بدھ 10 فروری 2016 18:53
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) واپڈارورل ڈویژن کے صارفین رل گئے‘نئے ایکسین نے ہرصارف پرتیس ہزارسے زائدجرمانہ عائدکردیا‘کسی بھی صارف کے جرمانے کومعاف کرنے سے صاف انکار‘دفاترمیں صارفین سے ہتک آمیزسلوک‘صارفین حصول انصاف کیلئے کنزیومرکورٹ سے رجوع کرنے لگے۔واپڈارورل ڈویژن کی رواں ماہ کی ریکوری ختم ہوگئی اورلاسزبڑھ گئے۔
چیف ایگزیکٹوپیسکوکاایکسین رورل ڈویژن کے صارفین سے نارواسلوک کرنے پرسرزنش۔تفصیلات کے مطابق نئے ایکسین پیسکورورل ڈویژن نوراللہ خان کی جب سے تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے اس دن سے ہرصارف کے بل پرتیس ہزارسے زائدجرمانے عائدکرنے کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے اورجب صارف جرمانے معاف کرنے کیلئے ایکسین کے دفترمیں جاتے ہیں تواول توایکسین گھنٹوں لائن میں ٹھہرانے کے بعدصارفین سے ملاقات نہیں کرتا اورجب صارف کوایکسین سے ملاقات کاموقع ملتاہے توانکی سخت بے عزتی کی جاتی ہے اورانکی بات سرے سے سنی ہی نہیں جاتی اورجرمانہ اس صورت میں معاف کرنے کے احکامات جاری ہوتے ہیں جب صارف آدھاجرمانہ اداکرتاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.