محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن کی سا ل 2015 کردگی رپورٹ
بدھ 10 فروری 2016 18:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژننے سا ل2015میں گران فروشوں اور ملا وٹ کے مر تکب2855 افراد کے خلاف کا روا ئی کرتے ہو ئے 8667600)) چھا سی لاکھ ستاسٹھ ہزار چھ سو روپے جر ما نہ عا ئد کر کے سر کا ری خزانہ میں جمع کرا یاصو با ئی وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی کی ہدایت پر ڈویژنل ڈا ئیر یکٹر فوڈ ہزارہ ڈویژن امتیاز محمد خا ن کی نگرا نی میں محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن کی گرا ں فروشوں اور ملا وٹ کے مرتکب افراد کے خلا ف مہم بدستور جا ری ہے گزشتہ سا ل 2015میں دورا ں چیکنگ 2855دوکا نداروں پر مبلغ 8667600سو رو پے جر ما نہ عا ئد کر کے سر کا ری خزانے میں جمع کرا دیا ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق سا ل2015 میں ضلع ایبٹ آباد میں 3572دو کانیں چیک کی گئی جن سے 978دوکا ندار قصور وا ر پا ئے گئے جس سے 2668000))) رو پے جر ما نہ وصو ل کیا گیا۔(جاری ہے)
ضلع ما نسہرہ میں1921دوکانداروں کو چیک کیا گیا جن سے502افراد مر تکب پا ئے گئے 230000)) لاکھ رو پے جر ما نہ عا ئد کیا گیا۔ضلع ہر ی پور میں مہم کے نتجے میں 1742دوکا نیں چیک ہو ئی اور751دوکا ندار مر تکب جر م پا ئے گئے جن سے 3115300) ) رو پے جر ما نہ وصو ل کیاگیا۔
اس تسلسل میں ضلع بٹگرا م ، کوہستان ن اور ضلع تور غر میں گزشتہ سا ل کے دورا ں 2561دو کا نیں چیک کی گئی جس سے624دو کا نداروں پر(584300) رو پے جر ما نہ عا ئد کیا گیا۔ اس طرح ملا وٹ کے خلا ف جا ری خصوصی مہم میں ایبٹ آباد،ما نسہرہ ،ہری پور،بٹگرا م میں سا ل 2015میں اشیاء خوردنی کے553نمو نے لیبا رٹی بھیجے گے جس سے 104اشیاء کے نتا ئج نا قص ہیں54اشیا ء خوردنی کے نتا ئج آنے کے بعد قصوروا ر افراد کے خلا ف حسب ضا بطہ کا روا ئی کی جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.