وزیراعلیٰ پنجاب کا مانانوالہ میں ٹینکر اور کار تصادم کے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار، حادثہ کی رپورٹ طلب
بدھ 10 فروری 2016 22:39
لاہور۔10 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بدھ کی صبح مانانوالہ میں گیس سلنڈروں سے بھرے ٹینکر اور کار میں تصادم کے باعث خواتین اساتذہ اور معصوم طالب علموں سمیت دیگر قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے اورہدایت کی ہے کہ حادثے کے ذمہ دارڈرائیور کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.