سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعرات 11 فروری 2016 14:04
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) سپیکرقومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اورڈپٹی سپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی نے ملک کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے لواحقین کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں فاطمہ ثریا بجیا کی علمی ،ادبی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال سے ملک ایک نام ور مصنفہ اور ڈرامہ نگار سے محروم ہوگیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ فاطمہ ثریا بجیا کی علمی وادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے انتقال سے فن وادب کی دنیا میں پیدا ہونے والا خلا مدتوں پرُنہیں ہوسکے گا ۔سپیکر وڈپٹی سپیکر نے اللہ تعالی سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اس ناقابل تلا فی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.