تحریک انصاف کو صوبے میں اقتدار عوام کی جانب سے نہیں ملا بلکہ دلوایاگیا ہے،مولانا فضل الرحمان
جمعرات 11 فروری 2016 22:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو صوبے میں اقتدار عوام کی جانب سے نہیں ملا بلکہ انہیں اقتدار دیا گیا ہے تاکہ صوبے کے پٹھانوں کی مذہبی جڑوں کو کمزور کیا جائے ۔
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلام ف کے صوبائی سکریٹریٹ میں پارٹی کے رہنما اورنگزیب خان کی زندگی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کو صوبے میں اقتدار عوام کی جانب سے نہیں ملا بلکہ انہیں اقتدار دیا گیا ہے تاکہ صوبے کے پٹھانوں کی مذہبی جڑوں کو کمزور کیا جاسکیں۔
مولانافضل الرحمان کا کہناتھا کہ مدارس کے خلاف کارروائیاں کیجارہی ہے ، ہمارے سکول اوریونیورسٹیاں بھی محفوظ نہیں، مگر ہمیں فکر اپنے علوم کی ہے جو انگریز دور میں بھی غیر محفوظ تھے اور آج بھی ہے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ تعلیمی اداروں پر حملوں کے بعد جمعیت علمائے اسلام کے کارکن سب سے پہلے خون عطیہ کرنے کیلئے پہنچتے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.