سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے،پرویز رشید
جمعہ 12 فروری 2016 14:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبہ کی وجہ سے قومی ورثہ کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچے گا ۔ یہ لائن قومی ورثہ سے دور سے گز رہی ہے سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے,۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے وفاقی حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ظفر لغاری کی طرف سے توجہ دلاؤ گئے نوٹس کے جواب میں جواب دیت ہو ئے کیا پیپلزپارٹی نے لاہور میں قومی ورثہ کی حفاظت تشویش ظاہر کی تھیظفر لغاری نے کہا کہ صوبائی وزیر کے گھر کو بچانے کے لئے قومی ورثہ کو تباہ کیا جا رہا ہے ۔
200 میٹر تک یونیسکو کے چارٹرڈ کی بھی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہے وزیر پرویز رشید نے کہا چوبرجی ، شالیمار گارڈن کی حفاظت حکومت کرے گی چوبرجی کے تین دروازے پہلے ہی زمین بوس ہو گئے تھے نواز شریف نے اس کی حفاظت کی نواز شریف نے لاہور کے 12 دروازوں کی حفاظت کی تھی لاہور میں شہریوں ، طلباء ، خواتین اور بیماروں کے لئے کوئی باعزت ٹرانسپورٹ سروس نہیں تھی طلباء بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر سکول جاتے تھے اب اگر باعزت سروس فراہم کی تو شور مچایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ لاہور کے قومی ورثہ کی حفاظت کی بات وہ کر رہے ہیں جو چوبرجی گئے بھی نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے اعجاز جھکرانی نے پوچھا کہ کیا اورنج ٹرین سی پیک کا حصہ ہے یا نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.