کیبل آپریٹرز جو اپنا نظام ڈیجیٹلائز کرے گا اسے دس سال کا لائسنس بطور انعام ددیا جائیگا ‘ چیئر مین پیمرا
جمعہ 12 فروری 2016 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے کہاہے کہ کیبل آپریٹرز جو اپنا نظام ڈیجیٹلائز کرے گا اسے دس سال کا لائسنس بطور انعام ددیا جائیگا ‘ ریجنل دفاتر میں ہیلپ ڈیسک بنایا گیا جو کیبل آپریٹرز کی رہنمائی کریگا ‘ہیلپ ڈیسک کی نگرانی ہیڈ آفس سے کیمرہ پر نگرانی ہوگی ‘قانون کی خلاف ورزی پر بہت جلد پالیسی لیکر آئیں گے ‘ تیس مئی2016 میں کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان، حیدر آبا اور حسن ابدال میں ڈیجیٹلائزین مہیا کردیا جائے گا۔
جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے کہاکہ پاکستان کے بڑے رینویو جنریٹر کیبل آپریٹر ہیں ‘70 فیصد ریونیو کیبل آپریٹر سے ملتا ہے انہوں نے کہا کہ پیمرا نے رجسٹریشن کے لئے آن لائن نظام لارہے ہیں انہوں نے کہاکہ کیبل آپریٹرز کیلئے سال کی فیس ختم کردی ہے انہوں نے کہاکہ ریجنل دفاتر میں ہیلپ ڈیسک بنایا گیا جو کیبل آپریٹرز کی رہنمائی کرے گا ‘ہیلپ ڈیسک کی نگرانی ہیڈ آفس سے کیمرہ پر نگرانی ہوگی انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر پیمرا کی تمام ویب سائٹ کو اردو میں کردیا ہے ‘کیبل آپریٹرز کے تمام فارمز اردو میں کردئے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ کیبل آپریٹر کی کیبل ٹی وی انڈسٹری ڈیکلیر کیا جائے دیجیٹل باکس کیلئے میڈیا کو انڈسٹری ڈیکلیڑ کرانے کے حکومت سے درخوست کی ہے انہوں نے کہاکہ کیبل آپریٹرز جو اپنا نظام ڈیجیٹلائز کرے گا اسے دس سال کا لائسنس بطور انعام ددیا جائیگا ہم اب ڈیجیٹل دور کی جانب گامزن ہیں جس کا صارفین کو فائدہ ہوگاابصار عالم نے کہاکہ تیس مئی2016 میں کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان، حیدر آبا اور حسن ابدال میں ڈیجیٹلائزین مہیا کردیا جائے گااینا لوگ سے ڈیجیٹل نظام 30 ستمبر 2016 تک مکمل ڈیجیٹلا ئزین کرلی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.