حکومت ویلنٹائن ڈے کی اخلاق باختہ تقریبات پر مکمل پابندی لگائے ،خطبات جمعہ میں قرارداد
ویلنٹائن ڈے منانے والوں کا اسلام و اہل کتاب سے کوئی تعلق نہیں، ایمان کو خطرے میں نہ ڈالیں،متحدہ علماء محاذ
جمعہ 12 فروری 2016 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے جلیل القدر علماء مشائخ نے خطبات جمعہ میں منظور کردہ قرار داد وں میں فحش و عریانی و بے حیائی پر مبنی ویلنٹائن رسومات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سند ھ سے ویلنٹائن ڈے کی اخلاق باختہ شرو اشتعال انگیز تقریبات پر مکمل پابندی لگائے جانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
مسلمانوں کو ایسا ڈے منانا انتہائی شرم ناک ہے جس کی بنا پر ویلنٹائن کو عیسائیوں نے زنا کے ارتکاب پر پھانسی دی تھی ۔ ملت اسلامیہ کے لیے رسول اﷲ ﷺ ،خلفائے راشدین ؓ ، اہل بیت اطہار ؓ و امہات المومنین ؓ کی پاکیزہ سیر ت وکردار و افکار مشعل راہ اور ابدی فلاح و نجات کا ذریعہ ہے ۔عاشقان رسول ؐ غیور نوجوان اور سیدہ فاطمہ الزہرؓ،اماں عائشہ صدیقہ ؓ کی حیا داری پر یقین رکھنے والی خواتین ویلنٹائن ڈے کو مسترد کر دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.