دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،علی اکبر گجر
جمعہ 12 فروری 2016 20:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ فیصلہ کن موڑ پرپہنچ چکی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ تمام مصلحتوں سے بے نیازہوکر دشمنوں کے عزائم خاک میں ملادئیے جائیں،اس سلسلے میں قائد جمہوریت میاں نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاویژن اور عزم واضح اور دوٹوک ہے اور دونوں قومی ایجنڈے پر متفق ہیں۔
ملک میں تازہ ترین دہشت گردی کی حالیہ اکادکا وارداتیں شکست خوردہ دہشت گردوں کی طرف سے حوصلے پست کرنے کی آخری ناکام کوششیں ہیں۔اب وہ وقت نکل گیا کہ جب ملک دشمن اور ان کے سہولت کار امن تباہ کرنے کے لئے کھل کھیلا کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ دوعشروں تک دہشت گردی کے کاری وارسہنے کے باوجود بھی ہمارے عوام اور موجودہ حکومت کے حوصلے بلند ہیں اور اس جنگ میں فتح تک کوئی بھی چین سے نہیں بیٹھے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.