گرینڈ ترکش فسٹیول 19 سے 21 فروری کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ قونصل جنرل ترکی
جمعہ 12 فروری 2016 22:48
کراچی ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) ترکی اور پاکستان میں مشترکہ ثقافتی ورثے کے باعث آرٹ، کلچر، تجارت اور سیاحت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں، اسی مشترکہ ثقافتی ورثے کی ترویج اور باہمی رشتوں کو فروغ دینے کیلئے ترکی قونصلیٹ نے ترکش ایئر لائن اور ترکی کے دوسرے اہم اداروں کے تعاون سے کراچی پورٹ گرینڈ میں گرینڈ 3 روزہ ترکش فسٹیول 19 فروری سے 21 فروری تک منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی کے قونصل جنرل مرات مصطفی او نارٹ نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کے دوران بتایا۔ انہوں نے کہا کہ فسٹیول کے تینوں روز شام 5 بجے سے رات گئے تک ترکی کے فنکار پرفارمنس پیش کریں گے جبکہ ترکی کے پکوان بھی فسٹیول کے شرکاء کے لمحات کو یادگار بنائیں گے۔ قونصل جنرل نے بتایا کہ ترکش فسٹیول میں شرکت کیلئے ترکی سے فنکاروں کی بڑی تعداد پاکستان آرہی ہے جو اپنی پرفارمنس سے کراچی کے عوام کو مدتوں یاد رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.