راولپنڈی:سٹیلائٹ ٹاﺅن کے نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن ‘ شناختی
کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 13 فروری 2016 11:14
راولپنڈی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 13فروری۔2016ء) راولپنڈی کے علاقے سٹیلائٹ ٹاﺅن کے ایک نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے رات گئے 3 نجی ہاسٹلوں میں آپریشن کیا ، زیرحراست افراد میں اساتذہ، ہاسٹل ملازمین اور مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ بھی شامل ہیں۔150 سے زائد زیر حراست افراد کو کوائف چیک کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا جبکہ ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف کرائے داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.