حج پالیسی 2016ء میں حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تجاویز کو شامل کیا جائیگا، سردار محمد یوسف
ہفتہ 13 فروری 2016 13:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2016میں حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ( ہوپ ) کی تجاویز کو شامل کیا جائے گا اور حج آرگنائزرز کے تحفظات دور کیے جائیں گے ۔ وہ وزرات مذہبی امور اسلام آباد میں ہوپ کے مرکزی رہنماؤں اور وزرات مذہبی امور کے حکام کی مشترکہ مذکراتی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ہوپ کا نمائندہ وفد پرائیویٹ حج سکیم کے متعلق سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات میں شریک ہوگا ۔ سردار محمد یوسف نے کہا کہ پرائیویٹ و سرکاری حج سکیم کے حجاج کیلئے یکساں کرایوں کیلئے ائیر لائنز کے نمائندوں سے بھی بات کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 16فروری کو سعودی عرب میں دونوں ممالک کے وفود کی طرف سے حج معاہدہ 2016دستخط ہو نے کے بعد حج پالیسی مکمل کرکے منظوری کے لیے پیش کردی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.