قطر سے ایل این جی گیس کی درآمد ملکی معیشت کیلئے ساز گا ر ہو گی،عبدالروٴف عالم
ہفتہ 13 فروری 2016 15:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالروٴف عالم نے قطر سے LNGگیس کی امپورٹ کو سنگ میل قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اس سے ملک بھر میں توانائی بحران میں کمی آئیگی۔انہوں نے وزیر اعظم نوازشریف کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی کمٹمنٹ کے مطابق سماجی اور معا شی تر قی کی طرف درست سمت پر گامزن ہے۔
عبدالروٴف عالم نے توقع کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پنجاب کے صنعتی اداروں میں قدرتی گیس کی کمی بھی پوری ہو گی اور یہ صنعتی یونٹس میں توانائی کا بحران ختم ہوگااور وہ اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے تحت چل پائیں گی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور قطر کے امیر کی موجو د گی ہیں4معاہدوں پر دستخط ہوئے جن میں سے سب سے اہم معاہدہ قطرسےLNGکی امپورٹ کا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.