تھر میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے عالمی ادارہ خوراک کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں،چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن
ہفتہ 13 فروری 2016 22:04
بدین ۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ مستحق خواتین کو آئندہ ماہ سے دی جانے والی امدادی رقم میں اضافہ کیا جارہا ہے اور انہیں 4500 روپئے کے بجائے 4700 روپئے دیے جائینگے ۔تھر میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے عالمی ادارہ خوراک کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
ہفتہ کو پریس کلب بدین میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پسماندہ اور غریب عوام کی بہتری اور فلاح کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے جو وعدے کیے ہیں انہیں پورا کرنے کیلئے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت نادار خواتین کو دی جانے والی امداد 4500 سے بڑھا کر 4700 روپئے کی جارہی ہے اور اضافی رقم دینے کا سلسلہ مارچ سے شروع ہو جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.