آٹھ ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری خوش آئند ہے خطے میں قیام امن کی کوششوں میں مدد ملے گی سینیٹر عبد القیوم
پاکستان سے کشمیر پر اختلاف ہے پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا انٹرویو
اتوار 14 فروری 2016 14:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے سربراہ سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے آٹھ ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری خوش آئند ہے خطے میں قیام امن کی کوششوں میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ دہشت ردی کے خلاف جنگ میں یہ لڑاکا طیارے بہت اہم ہیں۔
انہوں نے کہاکہ یہ خطے میں امن قائم کرنے کے لیے اور جو دہشت گردی کا سرطان ہے اس کے خلاف مدد دینے کے لیے بڑے معاون ثابت ہوں گے پہلے بھی ہم ایف سولہ طیارے استعمال کرتے رہے ہیں جس کہ وجہ سے دہشت گرد جنہوں نے بیرونی فنڈنگ سے پاکستان کے اندر پہاڑوں ٹھکانے بنا رکھے تھے جن تک رسائی نہیں تھی انھیں تباہ کیا گیاانہوں نے کہاکہ پاکستان امریکہ سے ڈرون طیاروں کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.