کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے ایل این جی امپورٹ سے بڑی کامیابی ہو گی،سیلاب توانائی بحران اورفوڈ سیکورٹی کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائینگے،خریف کے موسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی، زرعی اجناس برامد ہونگی
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان
اتوار 14 فروری 2016 16:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے قطر سے ایل این جی کی درامد اور افرادی قوت کی برامد کے معاہدے تاریخی ہیں تاہم کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے اس سے بڑی کامیابی ہو گی جس سے سیلاب کے خدشات توانائی بحران،پانی کی کمی اورفوڈ سیکورٹی کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائینگے۔
حکومت اس ضمن میں بھرپور کوشش کرے اور سٹیک ہولڈرز کو بتایا جائے کہ ڈیموں سے مسائل بڑھتے نہیں بلکہ کم ہوتے ہیں مگر سیاستدانوں نے اس انسانی اور تکنیکی معاملہ کو سیاسی اشو بنا دیا ہے۔ شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ کالا باغ ڈیم سے 61 لاکھ ایکڑ زمین زیر کاشت ہو جائے گی جس سے فوڈ سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی جبکہ ملک بھاری مقدار میں زرعی اجناس برامد کر کے زرمبادلہ کما سکے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.