تخت لاہور کے حکمران بدعنوانی اور کرپشن کی دوڑ میں بھی سب آگے ہیں ‘پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ‘(ن) لیگ کی نیت ٹھیک نہیں لگ رہی آزاد کشمیر میں عوام کے ووٹو ں کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں انتخابات کروائے جائے ‘حکمران مقروض ملک کے وسائل انقلابی منصوبوں کی بجائے انتخابی منصوبوں پرجھونک رہے ہے،تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 14 فروری 2016 19:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے حکمران بدعنوانی اور کرپشن کی دوڑ میں بھی سب آگے ہیں ‘پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ‘(ن) لیگ کی نیت ٹھیک نہیں لگ رہی آزاد کشمیر میں عوام کے ووٹو ں کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں انتخابات کروائے جائے ‘حکمران مقروض ملک کے وسائل انقلابی منصوبوں کی بجائے انتخابی منصوبوں پرجھونک رہے ہیں ۔
وہ اتوار کے روز اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید ‘رکن اسمبلی میاں اسلم اقبال اور دیگر بھی موجود تھے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمرانوں نے ناداراورمفلس عوام کے چولہے بجھانے اوران کی راہوں میں کانٹے بچھانے کے سواکچھ نہیں کیا‘بجلی بحران کے نتیجہ میں عوام کو اندھیروں کے سپردکرنے کے بعدان بیچاروں سے سوئی گیس کی سہولت بھی چھین لی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.