سپر لیگ مفید،ایشیاء اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست دیں گے،وقار یونس کا دعوی
پیر 15 فروری 2016 14:41
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے دعوی کیا ہے کہ ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم حریف بھارت کو آسانی سے شکست دیگی،سپر لیگ کھلاڑیوں کیلئے بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔ ہم ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف کو شکست دیں گے۔محدود میچز میں قومی کرکٹ ٹیم مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان رینکنگ نویں اور ساتویں پر پہنچ گیاہے۔ ہیڈ کوچ وقاریونس آئی سی سی ایونٹس میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کرنے کے دعویدار ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بلاشبہ پاکستان ورلڈکپ اور ورلڈٹی ٹونٹی اور چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو کبھی شکست نہیں دے سکا۔ لیکن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم یہ روایت ختم کردے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.