قائمہ کمیٹی پارلیمانی اموراجلاس:صوبوں کو ملازمتوں میں ملنے والے کوٹے کی تفصیلات طلب
پیر 15 فروری 2016 16:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام سے پارلیمانی امور کی وزارت میں تمام صوبوں کو ملازمتوں میں ملنے والے کوٹے کی تفصیلات طلب کر لیں کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینٹر سعید غنی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہا جس میں سینیٹر نہال ہاشمی ، گل بشریٰ اور سی نیٹر آغاز شہباز درانی نے شرکت کی ۔
کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر آغا شہباز درانی نے کہا کہ پنجاب کا ملازمتوں میں کوٹہ 50 فیصد ہے لیکن 69 فیصد دیا جا رہا ہے سندھ کا کوٹہ 19 فیصد ہے لیکن اس کو 8 فیصد دیا جا رہا ہے خیبرپختونخوا کا ملازمتوں میں کوٹہ 11 فیصد ہے لیکن اس کو 16 فیصد مل رہا ہے لیکن بلوچستان کو پارلیمانی امور کی وزارت میں آبادی کے تناسب سے کوٹہ نہیں مل رہا پارلیمانی امور کی وزارت کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جن ملازمتوں کے لئے کوٹہ کے حساب سے نوکری دی جاتی ہیں اس کے مطابق تمام صوبوں کو ان کی آبادی کے مطابق ہی پارلیمانی امور کی وزارت میں نوکریاں دی جا رہی ہیں ہماری وزارت 2012 میں لا ء اینڈ جسٹس سے الگ ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.