سب سے زیادہ اقتدار میں رہنے والی (ن)لیگ عوام کو بنیادی انسانی حقوق فراہم نہیں کرسکی‘کرپشن، دہشتگردی اور بیروزگاری کا خاتمہ، فروغ تعلیم کسی بھی عوامی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہوتا ہے
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی مختلف وفود سے گفتگو
پیر 15 فروری 2016 21:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ کرپشن، دہشتگردی اور بیروزگاری کا خاتمہ، فروغ تعلیم کسی بھی عوامی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے ملک پر سب سے زیادہ اقتدار میں رہنے والی جماعت (ن)لیگ عوام کو بنیادی انسانی حقوق بھی فراہم نہ کرسکی۔
وہ پیر کو تحریک انصاف کے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ گزشتہ روز پبلک سکریٹریٹ میں لاہور، گوجرانوالہ، قصور، بوریوالہ ،شیخوپورہ اور ملتان سے آئے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقات میں میاں محمودالرشیدنے کہا کہ پنجاب آبادی اور وسائل کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن حکمرانوں کے آمرانہ طرز حکومت نے10کروڑ سے زائد آبادی اور بالخصوص جنوبی پنجاب کو احساس محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا،بجلی، گیس، پٹرولیم سمیت تمام اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور نکل گئی ہیں لیکن حکومت صوبائی وسائل غریب کی بجائے غیر ضروری منصوبوں پر لگا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.