کراچی: اتحاد ٹاﺅن سے مبینہ دہشتگردوں سمیت5 مطلوب ملزمان گرفتار‘سنگر چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
میاں محمد ندیم منگل 16 فروری 2016 13:35
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاﺅن سے مبینہ دہشتگردوں سمیت پانچ مطلوب ملزمان گرفتار اور سنگر چورنگی کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
(جاری ہے)
کرائم برانچ ون نے اتحاد ٹاﺅن میں کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان کا ایک ساتھی بلوچستان پولیس میں ہے،ملزمان قتل بھتہ خوری اغوابرائے تاوان سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
ادھر سپرہائی وے کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئے، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، ادھر سینٹرل جیل سے اغوا برائے تاوان کا قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، غفلت برتنے پر جیل سپریٹنڈینٹ مرتضٰی شیخ کو معطل کردیا۔دوسری جانب سنگر چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور گزری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.