ڈینگی کی ممکنہ افزائش کی روک تھام کیلئے صوبے بھر کے قبرستانوں میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز
منگل 16 فروری 2016 16:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) سپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سارہ اسلم نے کہا ہے کہ ڈینگی کی ممکنہ افزائش کی روک تھام کیلئے صوبے بھر کے قبرستانوں میں صفائی کی خصوصی مہم شروع کردی گئی ہے اوراس ضمن میں پنجاب بھر کے تحصیل میونسپل افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قبرستان میانی صاحب میں خصوصی صفائی مہم کا جائزہ لینے کیلئے کئے گئے دورے کے دوران کیا۔
ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بورڈنجیب اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد زمان وٹو، ٹی ایم اوسمن آباد امیتازاعوان، ایڈمنسٹریٹر شہزاد قریشی ، ایکسیئن زاہد کریم اور سیکریٹری یونین کونسل مزنگ محمد افضل بھی ان کے ہمراہ تھے۔سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا کہ شاپنگ بیگ، خالی بوتلیں ، پرندوں کے دانے اورپانی کیلئے قبروں پر رکھے گئے برتن اورپختہ قبروں کی چھتیں ڈینگی کی ممکنہ افزائش کے مقامات ہوسکتے ہیں کیونکہ ایسی جگہوں پر پانی جمع ہوسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.