اسلام آباد ہائی کورٹ کاعافیہ صدیقی کی رہائی اور اہل خانہ سے ملاقات کر انے سے متعلق درخواست پر وزیر اعظم ہاؤس کو نوٹس
منگل 16 فروری 2016 16:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور اہل خانہ سے ملاقات کرانے سے متعلق درخواست پر وزیراعظم ہاؤس سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دئے ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے فوزیہ صدیقی کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور اہل خانہ سے ملاقات کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم امریکی صدر سے ملاقات کرکے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اقدامات کریں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکا میں اہل خانہ سے ملاقات کروائی جائے اور صحت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔عدالت نے درخواست پر وزیراعظم ہاؤس وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.