کوالٹی کے بغیرپی ایچ ڈی کاکوئی فائدہ نہیں‘ریکٹریوایم ٹی ڈاکٹرحسن صہیب مراد
جنوبی ایشیاکی یونیورسٹیاں تعداد کی بجائے معیار پرتوجہ دیں‘پی ایچ ڈی پروگرام پرکانفرنس سے بھارت ،سری لنکا،بھوٹان،مالدیپ،افغانستان،بنگلہ دیش،نیپال اورپاکستان سے ماہرین تعلیم،سکالرزکااظہارخیال
منگل 16 فروری 2016 20:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی کے تحت جنوبی ایشیامیں پی ایچ ڈی پروگرام میں معیار اورجدت لانے کے لیے کانفرنس کااہتمام کیاگیاجس میں سارک ممالک بھارت،سری لنکا،بھوٹان،مالدیپ،افغانستان،بنگلہ دیش،نیپال اورپاکستان سے سکالرز،سپروائیزر،فیکلٹی ممبرز،محققین، ماہرین تعلیم،کتابوں کے مصنفین نے شرکت کی اورنئے آئیدیا پرسیرحاصل گفتگوکی۔
کانفرنس میں امریکہ اوربرطانیہ سمیت دنیاکی مختلف یونیورسٹیزمیں پڑھائے جانے والے پی ایچ ڈی کورسزکاجائزہ،تھیسزاو ربین الاقوامی مجلوں میں چھپنے والے تحقیقی مقالہ جات کی کوالٹی پربھی روشنی ڈالی گئی۔اس بات کوشدت سے محسوس کیاگیاکہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیامیں بزنس،مینجمنٹ اورانگلش زباں وغیرہ میں کرانے جانے والے پی ایچ ڈی پروگرامات کوالٹی سے خالی نظرآتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.