اپوزیشن کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دلوانے کیلئے عملی کردار ادا کرنا ہو گا ،قاتل حکمران کٹہرے میں کھڑے نہ ہوئے تو بے گناہ لوگ مرتے رہیں گے
عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کا تنظیمی اجلاس سے گفتگو
منگل 16 فروری 2016 22:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء ) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں بیٹھی ہوئی اپوزیشن جماعتیں حکومت کو نیچا دکھانے کیلئے ماڈل ٹاؤن سانحہ کا ذکر کرتی ہیں،مگرکسی نے بھی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دلوانے کیلئے عملی کردار بھی ادا نہیں کیا ،انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث دہشتگرد اور قاتل حکمران بچ نہیں سکیں گے ،انصاف اور قانون کی عدالت میں حکومتی بربریت کا مقابلہ کریں گے ،اپوزیشن جماعتیں ،سول سوسائٹی ،انسانی حقوق کی تنظیمیں انصاف کیلئے مظلوموں کا ساتھ دیں،سانحہ ماڈل ٹاؤن حکمرانوں کے گلے کا پھندا بنے گا ۔
۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور صدر شمالی پنجاب بریگیڈیر(ر) مشتاق احمدنے ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں ابراررضاایڈووکیٹ،فاروق بٹ،اجمل چوہدری،صدیق بٹ،عثمان بٹ،نعمان کریم،محمد سلیم،عرفان طاہر ،اشتیاق میر،احسان اﷲ ایڈووکیٹ،سردار برکت ایڈووکیٹ،فیصل نیازی،شیخ اقبال،سردار محمد علی لاشاری اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.