حکمرانوں کی ڈھنگ ٹپاؤ پالیسی درست نہیں ‘ سعدیہ سہیل رانا
بدھ 17 فروری 2016 12:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت کے پاس اورنج ٹرین منصوبے کے لئے 225 ارب روپے تو ہیں لیکن شمالی وزیرستان کے بے گھر ہونے والوں کے لئے کچھ نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے آفس میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران 21 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کا ٹنڈورا تو پیٹتے ہیں لیکن قوم کو یہ نہیں بتاتے کہ ان ذخائر کا فائدہ عوام کو کب اور کیسے ہو گا۔
لیکن جن حکمرانوں کو کمیشن والے معاہدوں اور بیرون ملک سیرسپاٹوں سے ہی فرصت نہیں وہ عام آدمی کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ انہوں نے اورنج ٹرین منصوبے کو خالصتاً پنجاب حکومت کا منصوبہ ہونے پر شدید افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ حکمران عوام سے سچ بولنے کو تیار نہیں اورنج ٹرین منصوبے کو سی پیک کا حصہ کہنے کا جھوٹ سامنے آ چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی ڈھنگ ٹپاؤ پالیسی درست نہیں تحریک انصاف حکمرانوں کو عوام کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.