شاہ رخ نے گریجویشن مکمل کرنے کے 28سال بعد بالآخر اپنے کالج سے ڈگری وصول کرلی
بدھ 17 فروری 2016 13:14
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گریجویشن مکمل کرنے کے 28سال بعد بالآخر اپنے کالج سے ڈگری وصول کرلی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور فلم انڈسٹری میں انہیں ”کنگ“ اور ”شہنشاہ جذباتیت“ بھی کہا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کنگ خان تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی کامیابیاں سمیٹنے میں کچھ ایسے مصروف ہوئے کہ پھر گریجویشن کی ڈگری لینا ہی بھول گئے تاہم اپنی نئی آنے والی فلم ”فین“ کی پروموشن کے لیے وہ دہلی میں اپنی تعلیمی درسگاہ ہنس راج کالج جا پہنچے جہاں سے انہوں نے گریجویشن کیا تھا۔
فلم کی پرومشن کے دوران کالج کے پرنسپل نے انہیں گریجویشن کی ڈگری دی جو انہوں نے گریجویشن مکمل ہونے کے بعد 28 سال بعد حاصل کی ہے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان 1985 سے 1988 تک ہنس راج کالج کے طالب علم تھے جہاں سے انہوں نے اکنامکس میں اپنا گریجویشن مکمل کیاتھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.