کراچی ، مناسب رہنمائی نہ ملنے پر غیر ملکی طیارہ گرد آلود ہواؤں کی زد میں آگیا
پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 منٹ تک فضاء میں ہی چکر کاٹنے کے بعدطیارے کوبحفاظت لینڈ کرلیا
بدھ 17 فروری 2016 15:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) کراچی میں سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے مناسب رہنمائی نہ ملنے پر غیر ملکی طیارہ گرد آلود ہواؤں کی زد میں آگیا ،پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 منٹ تک فضاء میں ہی چکر کاٹنے کے بعدطیارے کوبحفاظت لینڈ کرلیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر پہنچا تو سول ایوی ایشن حکام نے اس کی مناسب رہنمائی نہ کی اور وہ گرد آلود ہواؤں کی زد میں آگیا تاہم پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا اور طیارے کو مزید بلندی پر لے گیا جس کے بعدطیارہ 20 منٹ تک فضا میں ہی چکر کاٹتارہا اور موسم صاف ہونے پر بخیریت لینڈ کرگیا۔
طیارے کے اتنی دیر تک فضا میں رہنے کی وجہ سے ایندھن کا اضافی ضیاع ہوا جس پر مذکورہ کمپنی نے سی اے اے کو شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ آئندہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔واضح رہے کہ شہر قائد میں بدھ کی صبح سے 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے حد نگاہ ڈیڑھ کلومیٹر رہ گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.