نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز سے تاجر رہنماؤں کے وفد ملاقات، مبار کباد دی
بدھ 17 فروری 2016 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء ) آل پاکستان تا جر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے تاجر رہنماؤں کے ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد میٹرو پو لیٹن کار پو ریشن کے نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز سے ملاقات کی اور انھیں اسلام آباد کا پہلا میئر منتخب ہو نے پر مبار کباد دی ۔
(جاری ہے)
اس مو قع پردیگر تاجر رہنماء افتخار شہزادہ ،خالد بھٹی ،الطاف شاہ ، عبید عباسی ، خرم اقبال، ضیاء احمد ،حمید کیانی،چوہدری جا وید ، محمد علی عباسی بھی مو جو د تھے ۔
محمدکا شف چو ہدری نے نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز کو تاجر برادری کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہو ئے انھیں اس اُمید کا اظہار کیا کہ اسلام آباد میں میٹرو پولیٹن کار پوریشن کے قیام کے بعد تاجر برادری سمیت دارالحکومت کے شہریوں کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے ۔شیخ انصر عزیز نے کاشف چو ہدری اور اُن کے ہمراہ آنے والے وفد کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے انھیں یقین دلایا کے اسلام آباد کے تاجروں کے تمام مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.