عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ہماری ترجیحات ہیں:شہباز شریف
ذیشان حیدر بدھ 17 فروری 2016 21:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 فروری۔2015ء ) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے معروف بین الاقوامی مینجمنٹ کنسلٹنٹ کمپنی مکینزے (Mickinsey) کے گلوبل مینجنگ ڈائریکٹر ڈومینک بارٹن (Mr. Dominic Barton) نے ملاقات کی جس میں سماجی و اقتصادی شعبوں میں اصلاحات کے حوالے سے تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ہماری ترجیحات ہیں۔
تعلیم، صحت اور امن عامہ کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت نے انقلابی اصلاحات کی ہیں۔ تعلیم کے فروغ کیلئے نہ صرف کم وسیلہ طبقات کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے بلکہ ذہین اور مستحق طلبا و طالبات کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے وظائف بھی دیئے جا رہے ہیں اور اب تک ایک لاکھ سے زائد تعلیمی وظائف دیئے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.