کوہاٹ ریل سروس کی بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا ریلوے اسٹیشن پر احتجاج
مظاہرین کا حکومت سے سروس بحال کرنے کا مطالبہ
جمعرات 18 فروری 2016 17:07
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) کوہاٹ ریل سروس کی پانچ سال سے بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین کا حکومت سے سروس بحال کرنے کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
کوہاٹ ریل سروس کی بحالی کے لیے سماجی تنظیم کاروان عمل اور عوام کا احتجاج کئی روز سے جاری ہے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کے دوران مظاہرین نے ریل سروس کی بحالی کے لیے مشاعرہ بھی منعقد کیا جس میں شعراء نے ریل سروس کی بحالی کے حوالے سے اشعار سنائے اس موقع پر مظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا اور کوہاٹ ریل سروس بحال کرو کے نعرے بھی لگائے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ منافع بخش ہونے کے باوجود کوہاٹ ریل سروس پانچ سال سے بند کی گئی ہے کہ حکومت کو نقصان ریل سروس بند ہونے کی وجہ سے اٹھانا پڑ رہا ہے ریلوے اسٹیشن کا عملہ لاکھوں تنخواہ لے رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کوہاٹ ریل سروس کی بندش میں ٹرانسپورٹ مافیا کا بھی ہاتھ ہے جو ریل سروس کی بحالی میں رکاوٴٹ ڈال رہے ہیں انہوں نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے کوہاٹ ریل سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیابصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.